لاہور(ویب نیوز) ماہنامہ ‘بیاض’کا مئی 2017 شمارہ عمران منظور کی ادارت میں شائع ہوگیا ہے ‘بیاض’ ادبی حلقوں میں ایک معتبر حوالہ ہے اور تواتر کے ساتھ شائع ہوتا
ہے جو مدیر کی کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے یار رہے اس کے بانی نامور شاعر خالد احمد مرحوم تھے سرورق اور فہرست کے دو صفحے ملاحظہ فرمائیں
Facebook Comments
ایڈریس درکار ہے بیاض کا