حمدونعتﷺ

حمدونعتﷺ کے لیےاس لنک پر کلک کریں




موضوعات

آرکائیو


خبرنامہ

ماہنامہ ” شاعر “کا تازہ شمارہ مئی 2017 شائع ہو گیا

 ممبئی انڈیا سے شائع ہونے والے قدیم اور معتبر رسالے ماہنامہ ” شاعر “کا تازہ شمارہ مئی 2017 شائع ہو گیا ہے جو افسانہ نمبر ہے۔ علامہ سیماب اکبر آبادی کے لگائے اس پودے کو ان کے پوتے افتخار امام صدیقی اپنا خون جگر دے کر زندہ رکھے ہوئے ہیں ان کے حوصلے اور ہمت کی داد نہ دینا زیادتی ہو  گی کہ پچھلے کئی سالوں سے بسترپر ہوتے ہوئے اردو ادب کی خدمت کر رہے ہیں سرورق اور فہرست ملاحظہ کیجیے

 

Facebook Comments
اپنی پسندیدیگی کا اظہار کریں
Sending
User Review
0 (0 votes)

رائے دیجیے

Click here to post a comment