لوسٹ اینڈ فاؤنڈ
———————————
اچانک تم کو دیکھا آج فلائٹ میں
لگا تم پھر اکیلی ہو
اور اس کے بعد”لوسٹ اینڈ فاؤنڈ"کے
کاؤنٹر پہ بھی جاتے ہوئے دیکھا
اف !!!
تمہاری ” کچھ بھی "کھو دینے کی یہ عادت نہیں جاتی!!!
——————————————
گلزار
Facebook Comments
رائے دیجیے